جب بات ہمارے جسموں کی ہو، تو ایسا لگتا ہے کہ ہم اپنے
بدترین دشمن خود ہیں۔ درحقیقت موجودہ عہد کے طرز زندگی کے نتیجے میں لوگوں
میں ایسی عادتیں عام ہوتی جارہی ہیں جو صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں،
حالانکہ بیشتر امراض کی روک تھام درست عادات کو اپناکر ممکن ہے۔ ڈان کے
مطابق جب لوگوں کی عمر 30 سال سے زائد ہوتی ہے تو ضرورت ہوتی ہے کہ چند
عناصر کے بارے میں شعور اجاگر کیا جائے جبکہ اپنے جسموں کی دیکھ بھال کے
لیے صحت مند عادتوں کو اپنالیا جائے۔ تو یہاں ایسی ہی غلطیوں کا ذکر ہے جو
30 سال کے بعد اپنانا تباہ کن ہوسکتی ہیں۔
|
No comments:
Post a Comment