آپ نے پنجابی کا یہ محاورہ تو ضرور سنا ہو گا کہ "سوچی
پیا، تے بندا گیا"۔۔۔تو جناب، سوچنا بہت اچھی بات ہے تبھی ہم بہترین فیصلہ
سازی کر سکتے ہیں ، مگر حد سے زیادہ سوچنا، سوچوں پر قابو نہ پانا جہاں ہم
میں چڑچڑاپن پیدا کرتا وہاں پر اچھا و بروقت فیصلہ کرنا بھی بس میں نہیں
رہتا۔ ہم الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس وجہ سے ہم کئی اہم مواقع ضائع کر
دیتے اور پھر بعد میں پچھتاتے ہیں۔ اچھا سوچنا اور بر وقت سوچ کر فیصلہ
کرنا ہی ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرتا ہے۔ تو جناب اگر آپ بھی سوچتے میں بہت
وقت گزاردیتے ہیں ، سوچوں میں کھو کر وقت ضائع کردیتے ہیں ، بر وقت فیصلہ
نہیں کر پاتے، تو صاحب میرا آج کا مضمون خاص آپ کے لیے ہی ہے۔ آپ نے بس
میری آگے لکھی جانے والی صرف7 باتو ں پر عمل کرنا ہے جس سے آپ کو اپنی
لامحدود سوچوں پر قابو پانا ضرور آجائے گا ان شااللہ۔
|
No comments:
Post a Comment