نظام ہضم
املی کا استعمال نظام ہضم کے لئے بہت اچھا ثابت ہوتا ہے۔ کھانے کو ہضم کر
کے یہ اس کے گزرنے اور پاس ہونے کے عمل کو آسان بناتی ہے۔قبض ، گیس اور
معدے کے دیگر مسائل سے بچاکر معدہ کو طاقت دیتی ہے۔
وزن میں کمی
وزن میں کمی کے لئے املی کااستعمال بہت بہتر نتائج دیتا ہے۔بھوک کم کرتی ہے
اور یہ جسم میں فیٹ کو اسٹور نہیں ہونے دیتی ۔وزن میں کمی کے لئے املی سے
بنائے گئے شربت بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔
دل کے صحت
املی میں پوٹاشیم ہونے کے باعث یہ بلڈ پریشر کو کم کرنے میں اہم کردار ادا
کرتی ہے۔املی میں موجود فائبر شریانوں سے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کو ختم کرتا
ہے۔ اس میں موجود وٹامن سی فری ریڈیکل کے خطرات کو کم کرتا ہے۔
|
No comments:
Post a Comment