چینی کچن میں ہر وقت موجود رہنے والی چیزوں میں سے ایک ہے
کیونکہ میٹھا کھانا کسے پسند نہیں ہوتا جبکہ چائے بھی اس کے بغیر اکثر
افراد کو بے مزہ لگتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چینی میٹھا کھانے کی
تسکین سے ہٹ کر بھی بہت کچھ ایسا کرسکتی ہے جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا
ہوگا۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق داغ دھبوں سے نجات دلانے سے لے کر بیوٹی
ٹریٹمنٹ تک، چینی کو مختلف مسائل سے نجات دلانے کے لیے بھی استعمال کیا
جاسکتا ہے اور ہزاروں روپے کا خرچہ بچایا جاسکتا ہے۔
|
No comments:
Post a Comment