کسی بھی مشکل معاشی و معاشرتی حالات کی وجہ سے، من چاہا
نتیجہ نہ ملنے کی صورت میں یا پھر کسی اچانک نقصان کی صورت میں ڈپریشن ہو
جانا فطری بات ہوتی ہے ۔ جس کے وجہ سے جہاں آپ حوصلہ ہار جاتے ہیں وہیں پر
ذہنی و جسمانی طور پر بھی کمزور ہو جاتے ہیں ۔ اب سمجھنے والی بات یہ ہے کہ
ہر بندہ کسی بھی مشکل حالات میں اس کا شکار ہو سکتا ہے ۔ فرق اس بات سے
پڑتا ہے صاحب ، کہ آپ نے کتنے اچھے طریقہ سے اس حالت پر قابو پا کر خود کو
مضبوط بنایا ہے ۔ تو جناب اسی حوالے سے ذیل میں 5 بہترین آزمودہ کاموں کا
ذکر ہے جن کو اختیار کر کے آپ اپنے آپ کو ڈپریشن کی حالت سے فوری باہر نکال
سکتے ہیں ۔ INSHALLAH
|
No comments:
Post a Comment